
عمران خان کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے پاکستانی مشہور یوٹیوبر شاویر جعفری عمران خان کے حق میں بول پڑیں
مشہور اداکارہ کا عمران خان کے حق میں بیان عوام کو بھی مشورہ دے ڈالا پاکستان کی سیاسی میدان میں عدم اعتماد کی گرماگرمی جاری ہے۔ ایسے میں کچھ لوگ اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دے رہے ہیں تو ایسے میں پاکستانی عوام بالخصوص نوجوانوں معروف اور شوبز شخصیات کی اکثریت وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرتی نظر آتی ہے ۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار شاویر جعفری نے بھی وزیراعظم عمران خان کے حق میں پوسٹیں شیئر کی ہے اور وہ عمران خان کی طرح چیمپئن بننے کا مشورہ دیا ہے یوٹیوب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے ۔ اداکارہ شاویر جعفری نے کہا کہ ہمارا مستقبل روشن ہے وزیراعظم زخمی ہیں لیکن پھر بھی چیمپیئن کی طرح جنگ لڑ رہے ہیں یہ نسل مستقبل میں عمران خان کو یاد کرے گی اور ان سے سیکھے گی ۔ مشہور یوٹیوبر نے مزید کہا کہ عمران خان ہمارے نوجوان نسلوں کے مستقبل میں کافی حد تک کام کیا ہے لیکن پاکستانی سیاسی کا کوئی جواب نہیں کیونکہ پاکستانی سیاسی دنیا کی سب سے گنے چنے سیاست میں آتا ہے جس کا کوئی مول نہیں ۔
