Comments

Type Here to Get Search Results !

نواز شریف لندن میں کس سے ملاقاتیں کرتے رہے خان کے بعد مریم نواز بھی بول پڑی

نواز شریف لندن میں کس سے ملاقاتیں کرتے رہے خان کے بعد مریم نواز بھی بول پڑی
 نواز شریف لندن میں کس سے ملاقاتیں کرتے رہے خان کے بعد مریم نواز بھی بول پڑی   

نواز شریف لندن میں کس سے ملتے ہیں عمران خان بقول پی ٹی آئی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے سے خطاب کیا حکومت کا کہنا ہے کہ دس لاکھ لوگوں کا ٹارگٹ رکھا گیا تھا لیکن یہ تو بیس لاکھ لوگ آ گئے۔ دوسری جانب مریم نواز نے کہا کہ دس لاکھ لوگ کہاں یہ تو دس ہزار لوگ بھی موجود نہیں تھے بہرحال عمران خان نے کل ایک بڑا جلسہ کیا تھا اتنا بڑا جلسہ اپوزیشن جماعتیں مل کر ابھی تک نہیں کر پا رہی جب عمران خان اکیلے کھا رہے ہیں۔ 

 اس جلسے میں عمران خان نے ایک خط دکھایا کہ یہ خط ان کو آیا ہے دھمکی کی بھرا دوسری جانب نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن میں کس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں قوم کو بتایا جائے کہ لندن میں خفیہ ملاقاتیں کیوں ہو رہی ہیں ۔ عمران خان کا اشارہ بیرونی طاقتوں کی طرف تھا لیکن اس کا جواب آج مریم نواز نے دیا ہے ۔ مسلم لیگ نون کے رہنما نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں جس سے بھی چھپ چھپ کے ملتے ہیں تو اس میں قوم کی بھلائی کے لیے ہوتی ہے ۔ 

حتیٰ کے مریم نواز یہ مان رہی ہیں کہ نواز شریف لندن میں چھپ چھپ کے ملاقات کرتے ہیں لیکن اپنے لئے نہیں وہ قوم اور ملک کے مفادات کے لیے لوگوں سے ملتے ہیں تاکہ ملک بد نظروں سے بچا رہے ۔ 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Section