
عمران خان پرائیویٹ جیٹ میں کیوں ائے ایس اقبال نے دینا شروع کر دی
حکومتی اتحاد اس وقت سخت پریشان ہے جب سے عمران خان نے جلسوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ایک کے بعد ایک جلسہ عمران خان کا کامیاب ہو رہا ہے پشاور میں جلسہ ہوا تھا اسے متعلق کہا جا رہا تھا کہ جلسے کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکے گا ۔ کیونکہ پشاور کے لوگوں نے تاریخ رقم کردی ہے پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا تھا لیکن کل کراچی کے جلسے میں بھی کراچی والوں نے یہ بتا دیا کہ عمران خان کی مقبولیت صرف ایک صوبے تک محدود نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہے اور کل کے جلسے میں صرف عوام کراچی نہیں نکلے بلکہ پورے پاکستان میں نکلے تھے۔ مری اسلام آباد لاہور ہر جگہ خان کے چاہنے والے نکلے اور عمران خان کی اس تحریک کو سپورٹ کیا عمران خان چاہتے کیا ہیں صرف ایک چیز کے اس ملک میں نئے الیکشن کرائے جائیں ۔
پاکستان کی عوام کو یہ حق دیا جائے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں نہ کہ امریکہ کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ پاکستانیوں کے فیچر کا فیصلہ کریں کل عمران خان نے اپنے جلسے میں ایک خوبصورت بات کہی کہ میری جان اتنی قیمتی نہیں پاکستانیوں جتنی کے آپ لوگوں کی آزادی ہے ۔ یعنی کہ عمران خان اپنی جان کو اتنی اہمیت نہیں دے رہے جتنی عمران خان آپ کی اور ہماری آزادی کو دے رہے ہیں تو بدلے میں وہ صرف یہ چاہتے ہیں کے پاکستان کی عوام ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو دوسری جانب عمران خان جس جہاز میں کراچی پہنچے اس پر آپ نون لیگ نے شور مچانا شروع کر دیا ہے کیا ہے اس جہاز کا معاملہ آپ کو بتاتے ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان جس نجی طیارے کراچی پہنچے اس کے بارے میں سوشل میڈیا میں یہ گویا جاری ہیں کہ وہ بحریہ ٹاؤن کا طیارہ ہے ۔ تاہم اب ان کی حقیقت سامنے آ گئی ہے عمران خان کراچی جلسے میں شرکت کے لیے جس نجی طیارے پر شہر قائد میں پہنچے وہ بحریہ ٹاؤن کا طیارہ نہیں ذرائع کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے تمام طیارے گزشتہ ایک ہفتے سے دبئی میں موجود ہیں ۔ جبکہ چیئرمین ملک ریاض طیارہ بھی گزشتہ ایک ہفتے سے دبئی میں موجود ہے عمران خان جس طیارے پر کراچی پہنچے اس پر بحریہ ٹاؤن کا لوگو موجود نہیں جبکہ ذرائع نے مزید بتایا کہ جس طیارہ میں عمران خان کراچی پہنچی ہیں وہ اینگرو کمپنی کی ملکیت ہے اس سے پہلے یہ طیارہ ہاشوانی گروپ کے پاس تھا ۔ اس خبر کے بعد اب احسن اقبال بھی چیخ پڑے ہیں مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کی کراچی جلسے میں انٹری کے ساتھ لے گئی تصویر شیئر کر رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جہاز اینگرو کمپنی کا ہے انہیں چاہیے کہ حکومت مخالف ریلی نکالنے والے سیاسی رہنماؤں کو اپنا جہاز مت دیں اور وہ اپنی حدود میں رہیں احسن اقبال کی ٹویٹ پر ردعمل دینے والے صارفین کی جانب سے کہا کہ لگتا ہے کراچی میں جلسے کے بعد ایس اقبال کی کاپی ٹاک رہی ہے۔
