
میں اپنے شوہر اور بھائی کی سیاسی بیانات کے ذمہ دار نہیں ہوں سینئر صحافی حامد میر کو جمائمہ کرارا جواب
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرے پر سخت ردعمل دیا ہے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے گھر کے باہر احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا اور میرے بچوں کا پاکستان کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انہوں نے سینئر صحافی حامد میر کے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ میرے بچوں کا بھی پاکستانی سیاست سے کوئی تعلق نہیں میرے بچے عام شہری ہیں جو سوشل میڈیا بھی استعمال نہیں کرتے جمائما نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ انتہائی احترام کے ساتھ میں اپنے سابق شوہر اپنے بھائی کے سیاسی اعمال کیا بیانات کی ذمہ دار نہیں ہوں ۔ کمال عزیز انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نوے کی دہائی کی لاہور میں واپس آ گئے ہو میرے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے گھر کے باہر مظاہرے کیے جا رہے ہیں انہوں نے پرانا پاکستان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا جمائمہ نے گھر کے باہر احتجاج کی کال کرنے کا نون لیگی رہنما عابد شیر علی کا پوسٹیں شیئر کیا ۔
اس سے قبل بھی سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے لندن میں مسلم لیگ نون کے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا تھا ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ایمن فیلڈ کے سامنے نون لیگ کے کارکنان کے احتجاج کی ویڈیو پر جواب دیا شئیر کریں گی ویڈیو میں نون لیگی کارکنان عمران خان اور جمائما کی بیٹیوں قاسم اور سلیمان کا نام استعمال کر کے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے ۔ ٹوئٹر صارفین نے ویڈیو کیپشن میں بتایا کہ ایمن فیڈ کے سامنے ہجوم قاسم کے والد چور کے نعرے بلند کر رہے ہیں ۔
