پاکستان میں کرکٹ بحال فواد چوہدری نے انڈیا کو کیا پیغام دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کی وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ طویل جدوجہد اور کاوشوں کے بعد پاکستان میں کرکٹ بحال ہو رہی ہے ۔ اس موقع پر بھارت کو کہتا ہوں کہ بھارت امن کے خطے میں ف کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے آگے آئے بھارت اور پاکستان اسپورٹ کو آگے بڑھانا چاہیے اور ہندوستان کے ساتھ لوگوں کا رابطہ بحال ہونا چاہیے ۔ فواد حسین نے بھارت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سازشوں کے بجائے پاکستان آ کر کھیلے ہم بھی چاہتے ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کھیلنے کے لئے گورنر سندھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ دیکھنے آئیں گے ۔ راولپنڈی میں تاریخی الفاظ جو قافیہ کے لئے میدان سج گیا پاکستان میں 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
اس کے علاوہ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا جیسی ٹیم پاکستان میں آ کر کھیل رہی ہے اور ہم آگے بھی امید کرتے ہیں کہ دنیا کی ساری بڑی ٹیمیں بھی پاکستان میں آکر کر لے اور یکجہتی اور بھائی چارگی کا ثبوت دیں ۔
