گیم پلٹ گئی چودھری نثار کی عمران خان سے ملاقات کتنے مسلم لیگی ایم این اے آرہے ہیں
پاکستان میں اس وقت سیاسی منظرنامہ بہت تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے کل کے دشمن آج دوست بن رہے ہیں یہ تحریک عدم اعتماد جیسے عمران خان پہلے کہہ چکے ہیں کہ قوم کے لیے بہت مبارک ہے کہ ان کو پتہ چل گیا کہ سیاست میں کیسے پیسا چلتا ہے ۔ اور میں اسی سیاست کے خلاف آیا تھا پولیٹکس میں گیم پلٹ گئی ہے کتنے ایم این ایز خان کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں نون لیگ کے آپ کو بتاتے ہیں نون لیگ کے رہنما چودھری نثار کی موجودہ سیاسی صورتحال میں متحرک ہوگئے ہیں ۔ ایک طرف انہوں نے اپنے حلقے میں ایک دھواں دار خطاب کیا تو دوسری طرف ان کی بنی گالہ میں اہم ملاقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چار سال سے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق نون لیگی رہنما چوہدری نثار اچانک سیاسی منظرنامے پر ابھر کر سامنے آئے ہیں ۔
اندر کی خبریں رکھنے کا دعوی کرنے والے صحافیوں کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی سیاست میں واپسی کے لیے ڈیزائن تیا ر کر لیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی اینکر صدف یوسف نے کہا کہ آج بنی گالا راولپنڈی میں اہم شخصیت کی ملاقات چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ایک اور اہم ترین بااثر شخصیت موجود تھی ۔ انھوں نے مزید کہا کہ چوہدری نثار علی خان بہادر راجپوت اور فوجی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ۔ جو شفاف کردار اور گہری سوجھ بوجھ کے مالک ہیں سلمان درانی نے اس معاملے پرتفصیلی ٹویٹ کی اور دعویٰ کیا کہ کل بنی گالہ میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں چوہدری صاحب چیف انٹری ڈیزائن ہوچکی ہے ۔ چودھری صاحب ایک دو نہیں بلکہ بیشتر نون لیگی گھوڑے اپنے ساتھ لے کر آ رہے ہیں یعنی کہ نون لیگ کے ایم این ایز آپ عمران خان کے ساتھ آہ رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب میں بریگیڈیئر اعجاز شاہ پیش پیش ہے شاید یہی وجہ ہے کہ ایک ادارے کی طرف سے اعجاز شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
جنرل فیض پور کو سائیڈ لائن کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہیں ۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ اگر دو چوہدری نثار عمران خان کے ساتھ اور عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہیں تو یہ پی ٹی آئی کے لئے ایک زبردست بات ہوگی اور زبردست گیم چینجر ہوگا ۔
