عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سعودی شہزادہ کا بیان آ گیا ہے
تحریک عدم اعتماد کا شور پورے پاکستان میں سنائی دے رہا ہے اس وقت حکومت کی بڑی احتیاطی جماعتوں میں كافلی کا شمار ہوتا ہے ان کے پاس وفاق میں پانچ سیٹیں ہے جبکہ پنجاب میں دس سیٹیں ہیں اب وفاق کی پانچ سیٹیں اور پنجاب کی 10 سیٹوں کی وجہ سے کاف لیگ پنجاب کی وزارتیں اعلیٰ مانگ رہی ہے اور حکومت کو بلیک میل کیا جارہا ہے ۔
دوسری جانب اپوزیشن جو ہے وہ بھی کاف لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلی آفر کر رہی ہے کہ عمران خان کو اتارنے کے بعد جب وہ حکومت میں آئیں گے تو وزارت علی پنجاب کی دے دی جائے گی پرویز الٰہی کو ۔
آپ اگر کاف لیگ اپوزیشن کی طرف جاتی ہے تو وہ عوام کی نظروں میں گر جائے گا اور یہ بی چوروں کی لسٹ میں شامل ہو جائے گا ایک سال کے لئے تو ان کو وزارت اعلی مل جائے گی لیکن پاکستان سیاست میں ان کا نام ختم ہو سکتا ہے ۔
عوام نے 2017 میں کاف لیگ کو ووٹ اس لیے دیے تھے کہ انہوں نے عمران خان کے ساتھ اتحاد کیا تھا اور پی ٹی آئی نے قاف لیگ کے مقابلے میں کچھ سیٹوں پر اپنے امیدوار ہی کھڑے نہیں کیے تھے ۔ جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کا ووٹ کاف لیگ کے ساتھ تھا لیکن اگر قاف لیگ نے دھوکہ دیا تو اگلے الیکشن میں کاف لیگ کا نام و نشان ختم ہو جائے گا ۔ اب یہ تو رہی تحریک عدم اعتماد کی بات جو ماحول چل رہا ہے پاکستان لیکن عمران خان اس وقت عالمی دنیا میں اپنا نام بنا چکے ہیں اور عالمی رہنماؤں کے صف میں شامل ہو چکے ہیں ۔
