Comments

Type Here to Get Search Results !

پاکستان پولیس کی اس حرکت کی وجہ سے پاکستان کو شمالی کوریا سے معافی مانگنا پڑگیا

پاکستان پولیس کی اس حرکت کی وجہ سے پاکستان کو شمالی کوریا سے معافی مانگنا پڑگیا
 پاکستان پولیس کی اس حرکت کی وجہ سے پاکستان کو شمالی کوریا سے معافی مانگنا پڑگیا 

نارتھ کوریا کی جانب سے پاکستان پر الزام عائد کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں پاکستان میں ایک فوری طور پر انویسٹی گیشن کا آغاز کیا گیا ۔ جس کی انویسٹی گیشن کی آرڈر پاکستان کے وزیر خارجہ کی جانب سے دیا گیا تھ ۔ اس انویسٹی گیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد آخر کار پاکستان میں باقاعدہ طور پر نارتھ کوریا سے معافی مانگ لی ہے ۔ چند روز سے پہلے ایک معاملہ اسلام آباد میں پیش آیا جہاں پر نارتھ کوریا کی ایمبیسی میں اسلام آباد پولیس کے حکام اس وقت داخل ہوئے جب انہیں اس بات کی خوفیہ اطلاع ملی تھی کہ نارتھ کوریا کی ایمبیسی کے اندر شراب کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ تو کاروائی کرنے کے لئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر فوری طور پر نارتھ کوریا کی ایمبیسی پر چھاپہ مارا گیا کے چھاپے کے دوران دروازے بھی ٹوٹے اور اس پر نارتھ کوریا کی ایمبیسی کی طرف سے فوری طور پر پاکستانی حکام سے احتجاج بھی کیا گیا تھا ۔ 

 جبکہ نارتھ کوریا پر اس طریقے سے چھاپہ نہیں مارا جا سکتا ہے بغیر اجازت اندر داخل نہیں ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر اسلام آباد پولیس کے ایس پی کے زیر قیادت کمیٹی تشکیل اس کمیٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد پاکستان کےوزیرداخلہ شیخ رشید نارتھ کوریا سے معافی بھی مانگ لی ہے ۔ جبکہ پاکستان نے پولیس کے داخلے کے متعلق تمام تفصیلات فراہم کی گئی تھی اور کوریا کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے بعد پاکستان نے ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے ۔ جس کے تحت کسی بھی ملک کے سفارت خانے پر اس طریقے سے چھاپہ نہیں مارا جا سکتا ۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Section