Comments

Type Here to Get Search Results !

مشکل میں پھنسے عمران خان کی مدد کے لیے چین آگیا 21 ارب ڈالرز کیوں ملیں گے پاکستان کو

مشکل میں پھنسے عمران خان کی مدد کے لیے چین آگیا 21 ارب ڈالرز کیوں ملیں گے پاکستان کو


اس وقت جو مدد چین پاکستان کی کرنے جا رہا ہے اس سے آپ سعودی عرب کو بھی بھول جائیں گے اس وقت ویسٹ پاکستان کو گھیرنے کے چکر میں ہے کہ کسی طرح پاکستان پر پریشر ڈالا جائے ۔ اور پاکستان کو فائنلی طور پر کمزور کیا جائے اور پاکستان سے اپنی باتیں پھر منوائے جائے لیکن چین ایک ایسا ملک ہے جو کسی بھی لالچ کے بنا پاکستان کی مدد کرتا ہے۔ لالچ چین کو پاکستان سے یہ ہے کہ ایک راہداری لینا چاہتا ہے جو اس کو چھوٹا راستہ فراہم کرے گا چین نہیں چاہتا کہ ہم پہلے بھی اس پر بات کر چکے ہیں کہ چین نہیں چاہتا کہ پاکستان ایسا ملک بنے جس میں مختلف ممالک دباؤ ڈالیں ۔ اس سے قبل پاکستان نے سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز کے فنڈ اسٹیٹ بینک میں رکھے تھے ان کی وجہ سے پاکستان کو یہ سپورٹ حاصل تھی کہ ڈالر کا ریٹ کچھ نیچے آتا تھا اور کچھ مہنگائی میں بھی کمی آتی تھی ۔ 

لیکن اس کی وجہ سے سعودی عرب پاکستان پر کافی پریشر بھی ڈالتا رہا ہے کہ میں 3 ارب ڈالر واپس کرو جس پر تب بھی چین پاکستان کی مدد کو آیا تھا اور چین نے ایک ارب ڈالر کی قسط پاکستان کو دی اور کہا کہ یہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے ۔ چین نہیں چاہتا کہ جس ملک کے ساتھ چین اتنا بڑا منصوبہ سی پیک شروع کیے ہیں وہ ایک آزاد ملک نہ ہو اور اس پر مختلف ممالک پریشر ڈالیں کیونکہ اگر پاکستان پریشر میں رہے گا تو چین کا منصوبہ سیپیک کامیاب نہیں ہوگا ۔ لیکن جو خبر ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کے بعد سعودی رکھیں ضرورت بھی نہیں پڑے گی پاکستان کو اس وقت چین نے پاکستان سے کمٹمنٹ کی ہوئی ہے کہ وہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا اور پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا جائے گا ۔ اب خبریں ہیں کہ چین پاکستان کو 21 ارب ڈالر کی رقم فراہم کرنے جارہا ہے جس میں سے 10 ارب ڈالر لون کی صورت میں ہوگا جبکہ 10ارب ڈالر پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں رکھے جائیں گے ۔ 

 جیسے پاکستان سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز لیکر سٹیٹ بینک میں رکھتا ہے اسی طرح اب چین پاکستان کو 10 ارب ڈالر دے گا جو پاکستان سٹیٹ بینک میں رکھے گا جیسے پاکستان میں ڈالر کی قیمت نیچے آئے گی اور پاکستان میں مہنگائی میں بھی قابو پا لیا جائے گا ۔ پاکستان نے یہ ریکویسٹ عمران خان کے حالیہ دورہ چین میں چین کام کر رہا ہے اور بہت جلد یہ رقم پاکستان کو مل بھی جائے گی جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی میں کچھ کمی بھی واقع ہوگی اور ڈالر کا ریٹ بھی نیچے آئے گا ۔ 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Section