
جاپانی خواتین پاکستانی نوجوان کے پیار میں کھوکھر پاکستان شادی کے لیے چلی آئی
سالہ جاپانی خاتون نے سرگودھا کے نوجوان سے شادی کرلی ذرائع کے مطابق جاپانی خاتون اور سرگودھا کے 32 سالہ رضوان تین سال تک فیس بک پر ایک دوسرے سے رابطے میں تھے ۔ جاپانی خاتون کی چوتھی شادی ہے جاپانی خاتون اپنی کم سن بیٹی کے ساتھ اسلام قبول کیا اور اس کے بعد رضوان سے شادی کرلی ۔ شادی کے لیے گھر میں سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صرف قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ خیال رہے یہ پہلا موقع نہیں جب کوئی غیر ملکی پاکستانی نوجوان کے پیار میں آکر پاکستانی نوجوان سے شادی کرے اس سے قبل 2018 میں امریکی خاتون پاکستانی لڑکے سے شادی کے لیے سیالکوٹ پہنچی تھی ۔ سیالکوٹ کے رہائشی اکیس سالہ کاشف امریکہ کی 41 سالہ خاتون سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی تھی بعد میں محبت میں بدل گئی شادی کی تقریب میں سمیت عزیز و اقارب کی شرکت کی امریکی خاتون شادی سے قبل باقاعدہ اسلام قبول بھی کیا تھا ۔
اس کے علاوہ ایسی خبریں پاکستان نے سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہے جس کے بعد ایک کے بعد ایک پاکستانی لڑکوں کو شادی کے لیے اپروچ بھی کیا کرتی ہیں کہ غیر ملکی خواتین کو سب سے زیادہ پاکستانی نوجوانوں کو بہت پسند کیا کرتی ہیں ۔
