Comments

Type Here to Get Search Results !

عمران خان آخر کار اپنا پلان بتا ہی دیا بازی اب پوری طرح پلٹ چکی ہے چودھری نثار کیا کرنے جا رہے ہیں

عمران خان آخر کار اپنا پلان بتا ہی دیا بازی اب پوری طرح پلٹ چکی ہے چودھری نثار کیا کرنے جا رہے ہیں
 عمران خان آخر کار اپنا پلان بتا ہی دیا بازی اب پوری طرح پلٹ چکی ہے چودھری نثار کیا کرنے جا رہے ہیں 

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جماعت کرائی جا چکی ہے حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے ووٹ پورے ہونے کا دعوی کر رہی ہے لیکن اس دوران وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا۔ سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے صحافیوں سے وزیراعظم کی بات چیت کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے بیان دیا کہ چوہدری نثار سے ملاقات ہو چکی ہے ان سے چالیس سال پرانا تعلق ہے کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا ۔ فوج سے آج بھی اچھے تعلقات تھے ہوا ہے تو فوج کی وجہ سے ہے ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا میرا مطلب تھا اچھائی کا حکم دے برائی سے روکے اور دور رہے وزیراعظم نے ایک جلسے میں کہا تھا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے ۔ جبکہ چوہدری نثار سے عمران خان کی ملاقات ہوچکی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ چوہدری نثار کے ساتھ بہت سے نون لیگی ایم این اے بھی ان کے ساتھ آئے ہیں اور ووٹنگ کے دوران وہ غائب بھی ہو سکتے ہیں ۔ 

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارسے ملاقات کی تصدیق کردی ہے کہ چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی ہے ۔ چودھری نثار سے چالیس سال پرانا تعلق ہے ان سے میری ملاقات ہوتی رہتی ہے صحافی نے وزیر اعظم سے سوال کیا کامران خان وی لاگ میں چار مطالبہ کئے جنرل فیض حمید اور عثمان بزدار پر فیصلہ کریں گے۔ جنرل فیض اور عثمان بزدار کے سوالات وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لگا دیا اور کہا کہ عمران خان کو کون بتاتا ہے کہ میں نے کیا کرنا ہے ۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا کسی کی غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ گھر بیٹھ جاؤں گا چوروں کے کہنے پر استعفیٰ دو کیا لڑائی سے پہلے ہاتھ کھڑے کر دو تحریک عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا ۔ اس طرح کی باتیں کرنے والے مجھے جانتے ہی نہیں آخری گیند لڑوں گا اور کسی صورت این آر او نہیں ملے گا ملے شہباز شریف کے ساتھ بیٹھ کر اپنی توہین اپوزیشن پہلے سارے کارڈ شو کر چکی ہے اپوزیشن کو معلوم ہی نہیں کہ تم آج کے دن ان کے کتنے لوگ رہتے ہیں گے ۔ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Section