![]() |
آذربائیجان کے وزیر دفاع کو پاکستان کیوں بلایا گیا جے ایف سیونٹین سے متعلق خبر سامنے آگئی |
آپ پاکستان کے چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے انوائٹ کیا ہے آذربائیجان کے ڈیفنس منسٹر کو وہ پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔ سوال یہ ہے کے او آئی سی کی میٹنگ میں اور مسلم دنیا کے وزرائے خارجہ آرہے ہیں پاکستان میں اور او آئی سی میٹنگ کا حصہ بنے گے تو ایسے میں آذربائیجان کے دفاعی وزیر کو پاکستان کیوں بنایا گیا ہے کیا ہونے جا رہا ہے کیا کوئی ڈیل ہونے جا رہی ہے پاکستان اور آذربائیجان میں آپ کو بتاتے ہیں۔ آپ کو یاد ہوگا اور آپ نے یہ خبریں بھی سنی ہوگی کہ آذربائیجان پاکستان کے جی ایف سیونٹین میں انٹرسٹ لے رہا ہے اور اپنی ایئر فورس کو جدید طیاروں سے مدد کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت او آئی سی کا اجلاس ہو رہا ہے اور کل 23 مارچ کو پاکستان ڈے پریڈ ہو گی جس میں پاکستان کے جے ایف سیونٹین اور جے سی ٹین حصہ لیں گے اور دنیا کو پاکستان کی طاقت دکھائی جائے گی کہ پاکستان کتنا طاقتور ملک ہے ۔ پاکستان اور آزربایجان یہ دونوں ممالک بھی پچھلے کچھ عرصے سے بہت قریب آچکے ہیں پاکستان آذربائیجان اور ترکی میں ملٹری ایکسرسائز بھی کرتے ہیں۔
اسی لئے آذربائیجان اس وقت کا ویٹ کر رہا تھا کہ پاکستان جے ایف سیونٹین بلاک تھری اب پیش کرے گا اور اس وقت پاکستان نے جی ایف 17 تھری بنا لیا ہے اور تیزی سے اس کی پروڈکشن بھی جاری ہے اس سال کے آخر تک پاکستان کی فوج نے کل 50 جی ایف سیونٹین تھری شامل کر دیا جائے گا ۔ اور اس کے بعد دوسرے ممالک کے آرڈرز پورے کیے جانے ہیں اس میں سب سے پہلے عراق کو بارہ طیارے دیے جائیں گے اور اگر آذربائیجان بھی پاکستان سے ڈیل کرتا ہے تو اگلے سال آذربائیجان کو بھی یہ طیارے فراہم کیے جا سکتے ہیں۔
اب آذربائیجان کے دفاعی وزیر کو اس لیے بلایا گیا ہے وزیر خارجہ کے ساتھ تاکہ وہ 23 مارچ کی پریڈ دیکھ سکیں ۔ اور جی ایف سیونٹین کا معائنہ بھی کرسکے دفاع سے متعلق کسی بھی ملک کے وزیر دفاع نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سا ویپن کے لیے بہتر ہے اس لیے پاکستان کی فوج کی درخواست اور دعوت پر پاکستان آئے ہیں اور 23 مارچ کی پریڈ کا حصہ ہوں گے اور جے ایف سیونٹین کا معائنہ بھی کریں گے ۔

